انجو اور منجو دونوں بھائی تھے اور دونوں بہت اچھے دوست بھی تھے ۔لیکن ان کا ایک دوست اور بھی تھا یہ دوست تھا ایک پہاڑی بکرا ۔ انجو منجو اور پہاڑی بکرا تینوں کی آپس میں خوب دوستی تھی ۔ کہتے ہیں کہ اچھا دوست ہمیشہ اچھی باتیں سکھاتا ہے ، پہاڑی بکرے نے بھی انجو اور منجو کو ایک بہت اچھی بات سکھائی جس نے دونوں بھائیوں کی سوچ اور زندگی بدل کر رکھ دی۔



ایک تبصرہ شائع کریں
اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔