تازہ کتاب :
اردو محفل اردو محفل
نئی کتابیں

ہندوستان ہمارا از بلونت سنگھ

ہندوستان ہمارا از بلونت سنگھ (تصویری نسخہ - scanned book)

روسی افسانے، مترجم: سعادت حسن منٹو

روسی افسانے، مترجم: سعادت حسن منٹو (تصویری نسخہ - scanned book)

حجِ اکبر از سعادت حسن منٹو

زندگی کی تلخیوں کی عکسبندی منٹو کے قلم سے


سنگ و خشت از کنہیا لال کپور

سنگ و خشت از کنہیا لال کپور (تصویری نسخہ - scanned book)

بغاوتِ ہند 1857 از کنہیا لال

بغاوتِ ہند 1857 یا محاربۃ عظیم از کنہیا لال (تصویری نسخہ - scanned book)

اجالے ماضی کے از طالب انصاری


یہ کتاب اس پس منظر میں لکھی گئی ہے کہ مسلمان اپنے ان اسلاف سے شناسائی حاصل کر سکیں جنھوں نے تاریخ، جغرافیہ،سیاحت، سیاست، محاذ جنگ، حکومت، آزادی ، سائنس سمیت علم و فن کے متعدد میدانوں میں کارہائے نمایاں انجام دئیے۔ مصنف ایسے تمام ناموں کو احاطہ نہیں کر پائے تاہم یہ کوشش قاری کے مادہ جستجو کو مزید تحقیق کی جانب متوجہ کرنے کی بھر پور صلاحیت رکھتی ہے۔

خوشی کی پری از نصرت شاہین

تارا بہت اداس تھی وہ رو رہی تھی اسی وقت اس کے پاس ایک پری آ گئی پری نے تارا کو ایک ایسی بات بتائی جس نے تارا کو خوش کر دیا۔

شرفو کی کہانی از میرزا ادیب

شرفو لکڑہارے کا بیٹا تھا لیکن وہ درخت نہیں کاٹ سکتا تھا کیونکہ اسے درختوں سے محبت تھی۔

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.
 
Support : Creating Website | Johny Template | Mas Template
کاپی‌رائٹ © اردو کتابیں - جےایل‌بی - جملہ حقوق محفوظ
Template Created by Creating Website Published by Mas Template
اردو ترجمہ: اسد | اردو محفل | Proudly powered by Blogger